+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 15:01:46
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 6/7 گاڑی کی آمدن تھی 4/5 گاڑی گیلے جبکہ 1/2 گاڑی خشک مالوں کی آمدن تھی۔