+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 12:41:49
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں وافر مال نہیں رہتے ہیں جو بھی مال ہیں ان کی کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔