+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 27 2026 15:08:27
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 11 ہزار سے مندی نہیں لگتی ہے۔ جن ٹریڈرز کے گوداموں میں مال پڑے ہیں وہ بیچ رہے نہیں ہیں۔