+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 09 2026 18:10:18
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔