+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 12:15:49
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔