+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 12:43:54
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل میں پاکستان سے 36544 میٹرک ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے جبکہ اس سال ٹوٹل 124653 میٹرک ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے۔ اگر مئی میں بھی ایکسپورٹ اچھی رہی تو مارکیٹ مزید بہتر ہو جائے گی۔