+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 12:50:26
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔