+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 12:42:28
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/11300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے