+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 18:27:20
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ لوکل میں تل کی کاشت ہو رہی ہے اور مزید کچھ دنوں تک کاشت مکمل ہو جائے گی۔