+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 18:02:50
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 8 دن پیمنٹ پر۔ کراچی مارکیٹ بھی 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اب جو مال بیچ گئے ہیں ٹریڈرز نے ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں کھل کر۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1120/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں تل کا ریٹ کم ہے اور آگے گلوبل موسمی حالات حالات نا ساز ہیں۔ سپر النینو ہے اور جس سے ایشیا میں خشک سالی کے امکانات ہیں۔ ٹریڈرز پہلے سے ہی مظبوط ہو گئے ہیں۔ لیکن یہ ابتدائی باتیں ہیں آگے وقت کے ساتھ ساتھ ری سرچ کلئر ہوگی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے