+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 12:29:01
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں مندہ نہیں لگتا ہے۔