+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2026 15:03:01
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔