+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 13:11:36
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مالوں کے 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔