+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 11 2026 13:21:16
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تل کی کاشت پنجاب اور سندھ میں ہو رہی ہے اور مزید کچھ وقت تک کاشت جاری رہے گی بعض ماہرین کے مطابق پنجاب میں کاشت 10/20٪ تک کم ہے تاہم حتمی اعدادوشمار کاشت مکمل ہونے کے بعد ہی آئیں گے۔