+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 12:19:46
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50/100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن لوڈ میں کچے مال 8400 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی باریک باجرہ 5100 جبکہ روجھان سائڈ 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔