+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2026 16:52:36
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دکاندار تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔