Sesame | تل
Jun 03 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Mar 03 2026 22:24:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور نپر مسور کے 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ کرمسن 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فارمر ڈریس مالوں کے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Mar 03 2026 16:22:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 13700/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2026 16:18:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2026 15:52:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 03 2026 15:37:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بھی سست ہے اور 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2026 15:19:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم کینیڈا سے جو مال آرہے ہیں ان میں اکثر مال واٹر ڈیمج ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کے 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برانڈڈ مالوں کی 1000 ڈالر جبکہ مکس مالوں کی 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2026 15:00:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن کوالٹی مال ہلکے ہیں جسکی وجہ سے انویسٹرز نپر کوالٹی میں ہی خریداری کررہے ہیں۔ ان ریٹس میں مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Mar 03 2026 14:46:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے وسط میں سندھ سے شہزادی کی آمدن کھل کر شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Mar 03 2026 14:44:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 13000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13500 اور پرانے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 03 2026 14:44:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 20 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 3 مل مارچ کے سودوں کے 13930/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Mar 03 2026 14:40:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14700 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈین گولی کوالٹی 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور ٹکڑا کوالٹی 1270 ڈالر جبکہ گولی کوالٹی 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر کام ایرانی اور لوکل دھنیا کے ہو رہے ہیں کیونکہ انڈین دھنیا میں خوشبو نہیں ہوتی ہے۔ .
Mar 03 2026 14:38:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 18335/45 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 13960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 03 2026 14:11:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید لوکل کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 38000/38300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ لوکل مارکیٹ فل حال تیز ہے۔ مال کلئر ہونے میں وقت کافی لگ رہا ہے۔ کلیئرنگ میں مسئلے مسائل ہیں جس کی وجہ سے لوکل بازار بہتر ہوا ہے جبکہ بکنگ 10/20 ڈالر مزید نرم ہے اور 2480/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 34400 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں ابھی لوکل ارائول زیادہ ہے جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی سست نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت 100 ڈالر مزید نرم ہو پھر مال لینے چاہیں بکنگ میں۔ .
Mar 03 2026 14:08:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور حاضر میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ جو ویسل پورٹ پر لگنا ہے اس میں 105 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ حاضر جو مال لگے تھے کھائے پیے گئے ہیں ابھی اگلے ویسل میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 03 2026 13:30:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ رمضان شوگر ملز کے 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جوہر آباد 14800 نون شوگر ملز کے 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14050 کمالیہ 13945 کشمیر 13985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو وغیرہ کے 13840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حمزہ آر وائ کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13700/750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہو رہے ہیں۔ آگے 8/10 دن پروڈکشن فل پیک پر ہے۔ مارچ کے سودے 14020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج پنجاب بھر کی ملز میں 6285 ٹرالیوں کی آمدن تھی۔ .
Mar 03 2026 13:23:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے 13600/13650 من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال نہیں ہیں ۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12067 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ٹریڈرز بکنگ میں بھی جا رہے ہیں۔ .
Mar 03 2026 12:57:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9800 روپیہ من جبکہ وائٹ مال کے 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی گڈ ایوریج مال 9800/9900 جبکہ اچھے وائٹ مال 10300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم کراچی مارکیٹ میں گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے۔ چائنہ کے لیے گڈ ایوریج مالوں کے 990 ڈالر فی ٹن جبکہ اچھے وائٹ مالوں کے 1015 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2026 12:55:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ ارجنٹینا برازیل حیدرآباد منڈی میں 11000/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 03 2026 12:23:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایگرو کراپ ویسل کے 155 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6550/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Mar 03 2026 12:07:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 10000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال گاہک بھی کھل کر بولتا نہیں ہے۔ جبکہ گاہک بھی کھل کر نہیں ہے۔ بہت کم ٹریڈرز کے پاس مال ہیں اور انہوں نے بھی آگے عید کے بعد نیچے پرچون میں ہی مال بیچنے ہیں۔ ابھی نہیں بیچ رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 540 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں پرچون میں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 10200 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ آمدن 100/150 گٹو کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تمام قسم کی جواریں شارٹ ہیں۔ ریٹ تو کافی تیز ہیں لیکن آگے جہاں عید کے بعد نیچے پرچون میں مال بکنا شروع ہونگے ریٹوں میں مزید تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 03 2026 12:04:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی مال 11400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی مال 10900/11000 جبکہ ریگولر کوالٹی اچھے مال 10400/10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 30/70 کوالٹی مال مارکیٹ میں کم ہیں سٹاکسٹ بیچتے بھی نہیں ہیں زیادہ تر کام ریگولر کوالٹی کے ہو رہے ہیں۔ ان ریٹس میں سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12600/12700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2026 11:58:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی باریک باجرہ 11500 روپیہ کوئنٹل جبکہ موٹا باجرہ 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Mar 03 2026 11:52:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ٹریڈرز ان ریٹس میں بھی مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 02 2026 16:40:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور 158/159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مال کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 02 2026 16:25:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ 14035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 02 2026 16:24:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں آتی ہے۔ سارے دکان دار یہی کہ رہے ہیں عید کے بعد بیچیں گے۔ ہائبرڈ جوار کے ملتان منڈی میں چھوٹے مارکوں کے 530 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پرولائن کے 580 روپیہ کلو تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 9700 سے 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں آمدن 80/100 گٹو کی تھی۔ ملتان منڈی میں بھی 10000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 02 2026 15:44:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت سرگودھا منڈی میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم فیصل آباد سائڈ کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ .
Mar 02 2026 15:27:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 157 جبکہ نپر کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نپر کوالٹی مسور کے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ نپر مسور 575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 176 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مسور خریدنے چاہیں۔ آگے اپریل میں لوکل میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 02 2026 15:23:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بعض کنٹینرز میں واٹر ڈیمج مال بھی آرہے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کے 345 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 02 2026 14:52:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈین گولی کوالٹی 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج حیدر آباد منڈی میں 1000/1200 بوری تک کی آمدن تھی اور 9000 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1280 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott