+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 17:11:32
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دکاندار تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔