+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2026 12:09:31
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8050/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آرہی ہے۔