+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2026 12:05:16
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من نرم ہے اور 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8250/8300 روپیہ کوئنٹل کچے مال جبکہ پلانٹ والے مال 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں راولپنڈی پہنچ میں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ ہائبرڈ مکئ سے ریٹ کم ہوتا ہے تو ڈیمانڈ آنا شروع ہو جاتی ہے۔