+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 18:39:30
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور تھل لائن لوڈ میں کچے مال 8450 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دکانداروں کی گاہکی رکی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔