+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 14:48:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ دن کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکٹ بہتر ہے اور تھل لائن لوڈ میں کچے مال 8500 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے تاہم فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔