+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 11:56:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50/100 روپیہ من بہتر ہے اور لالا موسیٰ لائن 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں منڈی میں کچے 3400 جبکہ پلانٹ والے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 90/91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ باریک قمر مشانی 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ روجھان والے مالوں کے 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے لیے ہیں اور مارکیٹ اوپر 8800 کی طرف جاتی ہے تو سیل آنا شروع ہو جاتی ہے جبکہ 8200 کے لیول پر تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہو جاتا ہے۔