+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 11:46:21
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 90/91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔