+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 18:21:39
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور کچے مالوں کے 8350/8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ جبکہ پلانٹ والے مالوں کے پہنچ میں 90/91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں کچے مالوں کے 3350 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔