Guar | گوارہ
Jun 08 2026
Jun 25 2025 18:11:51 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچا مال 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہنچ میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jun 25 2025 12:45:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5550 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اکا دکا بیچ آجاتی ہے تاہم گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ نرم ہے اور 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 25 2025 11:39:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں ریگولر کوالٹی 4600 جبکہ پلانٹ والے مال 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ ٹریڈرز نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ابھی تھوڑے تھوڑے مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jun 24 2025 17:39:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پشاور پہنچ میں 12300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2025 13:02:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5550 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم ریٹس بھی کافی اونچے ہیں ٹریڈرز اکا دکا مال فارغ کر جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 24 2025 12:09:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 11600/11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال تو اتنے زیادہ نہیں ہیں مارکیٹ میں تاہم ٹریڈرز نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں ابھی تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ ریٹ اچھا ہے اور آخری ریٹ کا کوئ پتا نہیں ہے اور یہ بھی ضروری نہیں ہے کے سارے کا سارا مال ہی اچھے ریٹ پر بکے۔ اس لیے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال نکالتے بھی ہیں۔ .
Jun 23 2025 18:49:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لالا موسیٰ لائن 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 23 2025 13:51:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گرمی کافی زیادہ ہے اور بارشیں ابھی ہوئ نہیں ہیں۔ بارشوں کے بعد ڈیمانڈ نکلے گی۔ ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 23 2025 12:16:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 11700 روپیہ کوئنٹل کا گاہک بن جاتا ہے کچے مالوں کا جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹے مال 12000 جبکہ باریک مال 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ کوئ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے اگلے دنوں بارشوں کا بتایا ہوا ہے۔ بارشوں کے بعد اچھی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 21 2025 17:51:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ میں 11600/700 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے ٹریڈرز اکا دکا کر کے مال فارغ کر رہے ہیں تاہم بارشوں کے بعد اچھی گاہکی متوقع ہے۔ .
Jun 21 2025 12:55:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5800 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کھڑی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گرمی کی شدت کی وجہ گاہکی سست ہے بارشوں کے بعد گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ن .
Jun 21 2025 12:15:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ میں 11600 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹا باجرہ 12000 جبکہ باریک باجرہ لوڈ میں 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 19 2025 17:29:40 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہے اور 11600 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ پنجاب کے علاقوں میں 20/23 تاریخ کے دوران بارشیں متوقع ہیں بارشوں کے بعد اچھی گاہکی متوقع ہے۔ .
Jun 19 2025 12:49:34 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5800 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سٹیبل ہے تاہم فلحال ریٹیل میں موسم کی شدت کی وجہ سے گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2025 12:25:47 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11600/700 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12675 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں بھی ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے۔ جن کے پاس زیادہ مقدار میں مال پڑے ہیں وہ تھوڑا تھوڑا کر کے جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے اپنا والیوم کم کر رہے ہیں۔ یعنی کے جس کے پاس 10 گاڑیاں پڑی ہیں وہ دو چار گاڑیاں سیل کرتا ہے۔ تاہم ابھی بارشیں نہیں ہوئ ہیں جب بارشیں ہونگی پھر صحیح ڈیمانڈ نکلے گی۔ .
Jun 18 2025 17:10:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال لوڈ میں 11800/900 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 18 2025 12:34:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے تاہم گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 18 2025 12:07:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور لوڈ میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 17 2025 17:54:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ لوڈ میں پشاور 12400 جبکہ ملتان 12250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ کھڑی ہے۔ .
Jun 17 2025 12:44:59 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 100 روپیہ مارکیٹ 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گرمی کی شدت کی وجہ سے فلحال گاہکی نرم ہے تاہم آگے بارشوں کے دوران دوبارہ بہتری بن سکتی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000/7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 17 2025 12:13:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی کھڑی یے۔ آگے بارشوں کے دوران مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jun 16 2025 17:39:50 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Jun 16 2025 12:53:21 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600 روپیہ من تک کی بیچ ہے دادو مال اکا دکا ہے ملتان منڈی میں جسکی وجہ سے بعض ٹریڈرز ریٹ زیادہ مانگتے ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5800 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے پرچون میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے تاہم جب تک ریٹیل میں ڈیمانڈ رہے گی مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 7000 جبکہ ملتان منڈی میں 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2025 12:14:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان یے۔ آگے مون سون کی بارشوں کے وقت مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Jun 14 2025 16:55:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12100 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان یے۔ .
Jun 14 2025 12:11:59 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے کچے مال کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ .
Jun 12 2025 17:24:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن مارکیٹ 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 12800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ آگے جہاں بارشوں کے بعد گاہکی نکلی مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان بن جائے گا۔ .
Jun 12 2025 13:06:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو کوالٹی مال شارٹ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے جب تک جوارے بکتے رہے گی مارکیٹ بہتر رہنے کے ہی امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار کیوری 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 12 2025 12:02:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 12800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Jun 11 2025 17:02:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 4950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن مارکیٹ 12100/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 12900/13000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott