+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 12:40:37
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 7500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آمدن تقریباً 1 گاڑی تک تھی۔ فصل شارٹ ہے آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔