Sorghum | جوار
Feb 07 2026
Dec 18 2024 12:24:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور موقع پاس مالوں کے 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق باجرہ کی فصل اس سال ماہرین آدھی بتا رہے ہیں۔ تھل میں بھی فصل کم ہے اور لالہ موسیٰ لائن پر بھی فصل کم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باجرہ میں زبردست قسم کی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی باجرہ کافی مہنگا ہے۔ انڈیا سے باجرہ کا پڑتا انتہائی مہنگا ہے۔ اگر انڈیا سے کراچی یا پھر تافتان بارڈر کوئٹہ باجرہ منگوایا جاے تو تقریباً 5600 سے 5800 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ جبکہ پاکستان میں باجرہ کی موجودہ قیمت 3400 روپیہ من تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں باجرہ خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ پاکستان میں فصل شارٹ ھے دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے اس لئے آگے چل کر باجرہ میں ایک اچھی اور تگڑی قسم کی تیزی متوقع ہے۔ .
Dec 17 2024 17:00:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لائنوں پر جو بھی آمدن ہوتی ہے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Dec 17 2024 14:49:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی میں 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ابھی گیلے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کے 310 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے جنوری ڈیلوری کے تاہم ابھی 302/304 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 17 2024 12:39:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے مال ابھی بھی 15/16 موئسچر والے آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال شارٹ ہیں۔ ان ریٹوں میں بھی باجرہ خریداری کرنا چاہیے۔ صرف فل حال گندم کا ریٹ 3100 روپیہ من تک ہے جس کی وجہ سے وقتی زیادہ کھپت گندم کی ہو رہی ہے۔ .
Dec 16 2024 17:56:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8350/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں موقع پاس مالوں کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 14 2024 17:36:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 10 2024 17:46:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8350/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 10 2024 12:30:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن دیسی مال 3600 جبکہ ہائبرڈ مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ریگولر مال 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن موقع پاس مال کے 8350/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی بھی باجرے میں انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ لانگ ٹرم میں مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 09 2024 18:46:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن دیسی مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ قمر مشانی بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 09 2024 14:34:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 2800 روپیہ من سے ریٹ اوپن ہوئے تھے تاہم ابھی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جو ٹریڈر برسیم سے فارغ ہوچکے ہیں وہ اب چارہ جات کے بیچ کے گاہک بن رہے ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 09 2024 12:16:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 07 2024 18:08:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8500/8600 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Dec 07 2024 15:06:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن زیادہ تھی 4 گاڑی تک کی تھی۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 07 2024 12:19:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔تھل لائن مارکیٹ بہتر ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ ان ریٹوں میں بھی گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Dec 05 2024 17:34:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 8100/8200 روپیہ کوئنٹل جبکہ کیش پیمنٹ پر 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 05 2024 14:29:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 600 بوری کی تھی۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 05 2024 14:26:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200/300 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چونکہ مارکیٹ میں یک دم 800 روپیہ من کی تیزی آئ تھی اس لیے ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
Dec 05 2024 12:31:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 3400 روپیہ من اور ملتان پلانٹ والے مالوں کے 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 8450/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Dec 04 2024 17:22:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ سٹاکسٹ نے ریٹ کافی زیادہ اٹھائے ہوئے ہیں تاہم ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہکی بھی خاموش ہے۔ .
Dec 04 2024 14:39:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 5300/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 400/500 بوری کی تھی۔ فلحال انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
Dec 04 2024 12:10:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اوپن ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 03 2024 16:58:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہیں۔ .
Dec 03 2024 14:55:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 400/500 بوری کی تھی۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 03 2024 12:08:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ریگولر مال 3200 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مال 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 7950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال 16% موئسچر تک کے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہے۔ .
Dec 02 2024 17:31:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 02 2024 14:47:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 400/500 بوری کی تھی۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 02 2024 11:38:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہے اور 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 400 روپیہ من پڑ چکا ہے۔ اب باجرے کا ریٹ گندم سے بھی زیادہ ہو گیا ہے۔ فل حال سٹاکسٹ نے ریٹ اٹھایا ہوا ہے۔ تاہم گندم سے اوپر ریٹوں پر فیڈ ملیں خریدار نہیں ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں زیادہ مندہ بھی نہیں ہے کیونکہ 2800/2900 کی رینج میں باجرہ فیڈ ملوں کو وارہ کرتا ہے اور تیزی جب فیڈ ملیں زیادہ مقدار میں مال لے جائیں گی 70/80٪ باجرہ کھا جائیں گی اس کے بعد بننے کے امکانات ہیں۔ .
Nov 30 2024 18:09:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7500/7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 30 2024 14:51:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 30 2024 12:31:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی ٹوبہ گوجرہ 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن اچھی کوالٹی مالوں کے 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے ریٹ کافی اٹھایا ہوا ہے تاہم نیچے گاہکی کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ میں دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott