+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 13:49:44
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7300/7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن تقریباً 1/2 گاڑی تک تھی۔ آمدن کم ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز کے جزبات گرم ہیں۔