+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 16:33:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400/3425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8550/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال زیادہ تر کراچی اور حیدرآباد بک رہے ہیں اور 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کیونکہ پنجاب میں منگوا کر کرایا وغیرہ ڈال کے تھل کے مالوں سے ریٹ اوپر چلا جاتا ہے اس لیے پنجاب کے سٹاکسٹ اس دفعہ تھل کے مال ہی خرید رہے ہیں۔