Sorghum | جوار
Feb 07 2026
Nov 28 2024 16:45:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی ٹوبہ گوجرہ 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن اچھی کوالٹی مالوں کے 7400/7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈیٹ ٹو ڈیٹ پیمنٹ پر 7750 روپیہ من کا گاہک ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 28 2024 14:46:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال آمدن 250/300 توڑا ہے۔ ہفتہ ہو گیا ہے آمدن کم ہے پہلے 2/3 گاڑی ا جاتی تھی۔ اور جب ریٹ کم ہوتا ہے تو بیوپاری مال بھی نہیں لاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال وقت سے پہلے ہی ٹریڈرز نے کافی تیز ریٹ کیا ہوا ہے جبکہ ملتان کے گردونواح میں اچھا بیج پکا ہوا ہے۔ عین ڈیمانڈ کے موقع پر ملتان سے سائیڈوں سے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Nov 28 2024 12:46:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ لالا موسیٰ لائن 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی ٹوبہ گوجرہ 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ روجھان کا باجرہ اچھی کوالٹی ہوتا ہے وہ 7700 میں بھی نہیں ملتا ہے۔ تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7400/7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی جیسے ہی ریٹ مزید اوپر جائے گا فیڈ ملیں خریداری روک سکتی ہیں کیونکہ پھر گندم کا ریٹ وارہ کرے گا۔ قمر مشانی موٹا مال 7600 کا گاہک ہے مال ملتا نہیں ہے جبکہ قمر مشانی باریک مال 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی باریک مال بھی سٹاکسٹ نے ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ روجھان کے باریک مال کی مارکیٹ کافی تیز ہے 16000 روپیہ من تک بھاؤ چلا گیا ہے۔ .
Nov 27 2024 17:59:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن اچھے خشک مال 14٪ موئسچر والے 7150/7200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 27 2024 14:37:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی کی تھی۔ چارہ جات کے ٹریڈرز برسیم سے فارغ ہوئے ہیں وہ جوار میں خریداری کر رہے ہیں تاہم ڈیمانڈ اور سپلائی کے حساب سے مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 27 2024 12:05:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن اچھے خشک مال 14٪ موئسچر والے 7150/7200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2024 17:48:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ خشک مالوں کے 7100/7200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 26 2024 14:48:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4900/5150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی کی تھی۔ مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 26 2024 12:30:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ خشک مال 7100 روپیہ کوئنٹل جبکہ ہلکی کوالٹی 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 25 2024 17:50:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ خشک مال 14٪ والے 7100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2024 17:11:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نارووال 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2024 14:24:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 2/2.5 گاڑی تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 08 2024 13:12:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹوبہ گوجرہ میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ابھی کم ہے۔ تھل لائن مارکیٹ 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2024 17:50:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 07 2024 15:15:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 07 2024 14:45:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 2/2.5 گاڑی تک ہے۔ خریدار دلچسبی نہیں لے رہا ہے۔ فصل اچھی ہے۔ .
Oct 05 2024 17:02:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔تھل لائن مارکیٹ 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 05 2024 14:44:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 3/4 گاڑی تک ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 05 2024 12:54:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قصور لائن 2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔تھل لائن مارکیٹ 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 03 2024 18:14:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 03 2024 15:14:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 3 گاڑی تک ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2024 14:54:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2024 17:06:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے اور 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ابھی فل حال آمدن کم ہے اور نئے نمی والے مال ہیں۔ تھل بھی 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 02 2024 14:26:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 3800/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 2/2.5 گاڑی تک ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2024 12:51:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 01 2024 17:53:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Oct 01 2024 13:39:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 2.5 گاڑی کی آمدن ہے اور 3800/3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فصل زیادہ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 01 2024 12:33:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور مارکیٹ میں 1000/1200 بوری کی آمدن تھی اور 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نارووال میں بھی 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور 2/2.5 گاڑی تک آمدن ہے۔ تھل لائن 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Sep 21 2024 17:06:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 18 2024 12:49:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7400/7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott