+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 12:01:07
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8900/8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال شارٹ کورنگ والے گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹس والے مال ہیں وہ فارورڈ کرکے بھی مال بیچتے ہیں۔ ہائبرڈ مکئی کا ریٹ نیچے ہے اور فیڈ ملز میں ہائبرڈ مکئی ہی جارہی ہے فیڈ ملز باجرہ فلحال نہیں خرید رہی ہیں۔ مارکیٹ میں جہاں شارٹ کورنگ ختم ہوئی ریٹس میں دوبارہ تھوڑی بہت کریکشن آسکتی ہے۔