+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 12:11:24
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 9150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں خشک مالوں کی کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ اچھی نظر آرہی ہے۔