+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 16:34:19
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں شارٹ کورنگ والے گاہک ہیں آج سے 40/45 دن پہلے باجرہ کا ریٹ 78 روپیہ کلو تھا ان ریٹس میں ٹریڈرز نے سروں پر بھی کافی مال بیچے تاہم ابھی مارکیٹ تیز ہے اور شارٹ کورنگ والے گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔