+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 12:42:19
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1/2 گاڑی تک تھی۔ ٹریڈرز ریٹ تیز کر کے بتاتے ہیں جبکہ اندر خانے اپنا مال بیچ جاتے ہیں۔