+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 15:54:06
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور تھل لائن کچے مالوں کے 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔