+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 12:24:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 جبکہ کچے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی ہے جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔