Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Oct 04 2025 16:16:34 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 174.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Oct 04 2025 15:16:05 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 04 2025 12:07:10 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے کیونکہ حاضر میں امپورٹرز کے مہنگے ریٹوں والے مال ہیں جبکہ حاضر گاہکی بھی کمزور ہے۔ نیچے تھوڑی بہت بھی گاہکی آئ یا کوورنگ والے گاہک بنے تو مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بازار کافی وقت سے پہلے ہی سٹے بازوں نے کمزور کر دیا ہے۔ تھل 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ نومبر دسمبر 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 147.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے لیکن وقتی مارکیٹ میں 2 ہفتے میں 30 روپیہ کلو نکلے ہیں۔ اس میں تھوڑے بہت پیسے پڑ بھی سکتے ہیں۔ .
Oct 03 2025 16:19:19 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 مالوں کی 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2025 15:12:26 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 175.5/176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔تھل کل آخری کام 7500 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل وقت سے پہلے ہی کافی مارکیٹ کمزور ہو گئ ہے۔ ٹریڈرز نے گھبراہٹ میں آ کر مال بیچا ہے حالانکہ نئے مال آگے 15 نومبر کے بعد آنا شروع ہونگے۔ مجموعی طور پر تو مارکیٹ میں مندے کا ہی رجحان ہے۔ لیکن وقتی چونکہ پچھلے دو ہفتے میں مارکیٹ 30 روپیہ کلو تک مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اس لیے دوبارہ لوکل مارکیٹ میں پیسے پڑ بھی سکتے ہیں۔ جہاں کہیں کوورنگ والے گاہک بنے یا لوکل تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی بازار میں دوبارہ سپیڈ سے پیسے پڑ سکتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 10 ڈالر بہتر ہے۔ اکتوبر نومبر 500 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2025 17:34:17 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 جبکہ برانڈڈ مال 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 مالوں کی 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2025 16:33:59 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 173.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ بکنگ کا پڑتا کم ہونے کی وجہ سے حاضر میں انویسٹرز خاموش ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 02 2025 15:41:48 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مشین کلین فیصل آباد منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم چھنائی والے مال 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 جبکہ برانڈڈ مال 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 مالوں کی 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2025 13:37:09 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور سوموار منگل والے سودوں کے 178 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں جن کے پاس مال پڑے ہی۔ فارغ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ .
Oct 02 2025 12:09:43 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سوموار منگل پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ کمزور ہے اور 7525 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ بکنگ کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے آگے نئے مالوں کا پڑتا کافی نیچے ہے۔ اس لیے حاضر میں پہلے سے ہی گھبراہٹ شروع ہو گئ ہے۔ حالانکہ نئے مال مڈ نومبر کے بعد پاکستان آنا شروع ہونگے۔ فل حال حاضر جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں۔ گھبراہٹ کی وجہ سے نقصان کر کے مال فروخت کر رہے ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب ستمبر کے مہینے میں نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی کمزور رہی ہے۔ .
Oct 01 2025 17:05:49 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 177 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے تھے تاہم ابھی 2.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ کنٹینرز میں نومبر دسمبر شپمنٹ 470 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مال مل جاتے ہیں۔ 470 ڈالر والا 144.46 جبکہ 460 ڈالر والا 141.39 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 01 2025 15:12:55 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 550/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم چھنائی والے مال 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 جبکہ برانڈڈ مال 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2025 13:24:01 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 180 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 01 2025 12:11:05 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7700 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ بکنگ کے پڑتے کافی نیچے ہے جسکی وجہ سے حاضر میں انویسٹرز کوئی دلچسبی نہیں لیتے ہیں۔ .
Sep 30 2025 17:44:56 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 550/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 200 جبکہ 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم چھنائی والے مال 220 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 جبکہ برانڈڈ مال 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 30 2025 17:08:23 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 470 جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 30 2025 11:57:07 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 187.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 188.5 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 500 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 153.69 جبکہ 480 ڈالر والا 147.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 29 2025 18:10:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم چھنائی والے مال 220/225 کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/40 جبکہ برانڈڈ مال 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 29 2025 17:05:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 188 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ بکنگ کے ریٹس تو کافی کم رہ گئے ہیں ان ریٹس میں انڈیا تھوڑا تھوڑا مال لے رہا ہے اگر انڈیا ان ریٹس میں زیادہ بلک کوانٹٹی میں مال لیتا ہے تو ریٹس یہی رکے رہنے کے امکانات ہیں اگر انڈیا زیادہ بائنگ میں نہیں آتا تو مارکیٹ مزید کمزور ہوسکتی ہے۔ .
Sep 29 2025 15:27:48 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 215 8 ایم ایم مال 235/240 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 29 2025 12:20:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ 190 جبکہ کیش پیمنٹ 191 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 7900/7950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ والے 470/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 144.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر رکا ہوا ہے 281.5 روپیہ کے لیول پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں جو مال پڑے ہیں اونچے ریٹوں والے ہیں جبکہ جو آمدن میں مال آنے ہیں آگے وہ 50 روپیہ نیچے پڑتا ہے۔ حاضر میں بیچ کھل کر نہیں ہے لیکن گاہکی بھی کمزور ہے۔ جتنے بھی انویسٹرز ہیں فارورڈ سستا ریٹ ہونے کی وجہ سے فارورڈ میں ہی خریداری کر لیتے ہیں۔ فل حال حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے جبکہ فارورڈ میں بھی تھوڑا تھوڑا کر کے مال خریدنا چاہیے زیادہ مقدار میں فارورڈ میں بھی کام نہیں کرنا چاہیے۔ .
Sep 27 2025 17:15:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 185/186 روپیہ کلو بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے حاضر میں انویسٹرز کے جذبات ٹھنڈے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کالا چنا کی امپورٹ کے حوالے سے 5:30 بجے میٹنگ ہے جس میں ضرورت سے زیادہ امپورٹ اور قیمتوں کو وقت سے پہلے کمزور ہونے سے بچانے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ .
Sep 27 2025 16:40:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں مشین کلین مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 215 8 ایم ایم مال 235/240 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 222.85 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 27 2025 11:54:22 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 189 جبکہ کیش پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کورنگ والے بھی گاہک بن جاتے ہیں جبکہ حاضر ٹریڈرز کے پاس اونچے پڑتے والے مال ہیں اور لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے بیچ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس نہیں آئے ہیں۔ .
Sep 26 2025 16:32:34 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور ریگولر کوالٹی مال 192/93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 560/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم گاہکی کمزور ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 212/215 8 ایم ایم مال 235/240 کینیڈا 8/9 ایم ایم 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ بھی کمزور ہے اور 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 217.85 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ کینیڈا کراپ اچھی ہے۔ پچھلے سال کی نسبت 8/10٪ زیادہ ہے۔ 3.30 لاکھ ٹن سے زائد کراپ ہے امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کائونٹر ڈیمانڈ کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 26 2025 16:09:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کے 187/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 اکتوبر پیمنٹ پر 189 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تھل سائڈ 7800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 460 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 460 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 141.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 450 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 138 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں فارورڈ کے مالوں کے 145/147 تک کام ہوئے ہیں آگے جہاز کے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تو مندے کا رجحان ہے۔ آسٹریلیا ریکارڈ پیداوار ہے۔ لیکن فل حال لوکل بازار میں بھاٹا مارنے والے بھی چھائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے وقت سے پہلے ہی لوکل مارکیٹ مزید دباؤ کا شکار ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان دیکھ کر ہر ٹریڈر ہی بلائنڈ مارے جا رہا ہے۔ امپورٹرز بھی سر پر مال بیچ رہے ہیں۔ امپورٹرز بھی مال بک کروا کر ایک ایک لاٹ آگے 5 بندوں کو بکی ہوئ ہے۔ امپورٹرز کو پتا ہے ابھی زیادہ تر ٹریڈرز صرف مندہ تیزی کرنے کے لیے آئے ہوئے ہیں ناکہ جینین طریقے مال اٹھاتے ہیں۔ بس کاغذوں میں ہی نفع نقصان ہوتا ہے۔ اس لیے ٹریڈرز اس چیز کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ بکنگ میں ریٹ تو کافی کمزور ہو گئے ہیں۔ یہ لینے والے ریٹ بن گئے ہیں لیکن لالچ بھی مارکٹ میں بہت زیادہ ہے۔ امپورٹرز کم ریٹوں میں اندھا دھند مال منگوا لیں گے۔ جس کی وجہ سے عموماً دیکھا گیا ہے کہ پھر پورٹ پر مال نیلام ہوتے ہیں اور پڑتے سے بھی کم ریٹوں میں مال ملتے ہیں۔ اس لیے فل حال ان ریٹوں میں بکنگ میں تھوڑا تھوڑا کام کرنا چاہیے زیادہ والیوم میں ایک ساتھ کام نہیں کرنا چاہیے۔ .
Sep 25 2025 17:29:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال اکا دکا ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 215 8 ایم ایم مال 240 کینیڈا 8/9 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2025 16:53:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 190 جبکہ کیش پیمنٹ پر 191 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 100 روپیہ بہتر ہوئی ہے 7800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے پاس اوپر ریٹس والے مال پڑے ہیں بیچ کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 25 2025 15:16:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئی ہے اور 188 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 25 2025 14:34:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 190 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott