+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 13:56:26
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 152/153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جنوری شپمنٹ والے مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال جو مال لگے ہیں وہ بھی 172 روپیہ کلو کے پڑتے والے ہیں۔ فل حال وقتی لوکل مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6475 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم زیادہ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ آگے جنوری میں کافی مال لگنا ہے۔ آگے بلک میں بھی آمدن ہے اور کنٹینرز میں بھی کافی مال لگنے ہیں۔