+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 19:31:29
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 6 ایم ایم کے 185/190 روپیہ کلو جبکہ 7 ایم ایم 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ اچھی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ یوکرین کے مال صاف کر کے 7 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8/9 ایم ایم 250/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا کے 58/60 305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 42/44 کاؤنٹ کے 425 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم بغیر برانڈ والے مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ برانڈڈ 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں نیچے اچھی ڈیمانڈ ہے۔