+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 12:30:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 150.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 156.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ وقتی مارکیٹ کافی اندر کاسٹ ہے۔ بلک میں جو مال لگے ہیں وہ اوپر ریٹوں والے ہیں ان میں امپورٹرز کو کافی نقصان ہے۔