+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 16:04:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں کیش پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی مارکیٹ تیز ہے 6725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔