+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 17:48:04
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180/182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال مارکیٹ میں شارٹ ہیں 8/9 ایم ایم کے 230 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے جبکہ 9 ایم ایم بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔