+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 11 2026 22:29:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کلا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 162 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے تاہم جن ٹریڈرز نے نیچے مال لیے ہیں اب ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں 14 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے اور جنوری میں مزید بلک میں کافی مال آنا ہے۔

comment

Razi Ullah – Jan 11 2026

نیچے ریٹوں میں خریداری کروانی چاہیے تھی آپ کو.

Reply