+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 12:09:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹیرا کے مال کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ نیچے اگر آگے ڈیمانڈ اچھی نکلی تو لوکل تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ بکنگ بھی مزید بہتر ہے اور انڈیا کے لیے 535 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔