+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 17:39:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ویٹارا ویسل کے 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو آمدن میں مال آرہے ہیں انکا پڑتا اونچے ریٹس کا ہے جبکہ دوسری جانب بکنگ بھی بہتر ہے۔