+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 18:35:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ والے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مالوں کے 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں کافی بہتری آ چکی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں 12 روپیہ کلو پڑ چکے ہیں۔ ابھی فل حال جن ٹریڈرز یا ملز نے نیچے ریٹوں میں مال خریدنے ہیں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ ان ریٹوں میں بیچ ہے۔