+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 14:51:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بھی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے اور 157.5/158 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آج نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے دالوں کی اور ان ریٹوں میں ٹریڈرز اور امپورٹرز کو کافی نقصان ہے۔ امپورٹرز کے ہاتھوں میں اونچے ریٹوں والے مال ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔