+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2026 16:05:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ وائٹیرا کوالٹی مالوں کے 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی بازار کافی نیچے چلا گیا تھا جس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ حاضر میں جو مال ہیں وہ اونچے پڑتے والے ہیں۔ آمدن میں جو مال بلک میں ا رہے ہیں وہ بھی اوپر پڑتے والے ہیں۔ وقتی تو مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم کوئ زیادہ لمبی چوڑی تیزی بھی نہیں ہے مارکیٹ میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں اوور سپلائ ہے۔