+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 17:41:19
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا سے 315 ڈالر میں جہاز بک ہونے کی بات چل رہی تاہم ربل کرنسی مضبوط ہونے کی وجہ سے جہاز بک نہیں ہوا۔